سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

’’مصرٓٓ کی تعریف

  • 3042
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1758

سوال

’’مصرٓٓ کی تعریف
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

 کیا مصر کی تعریف اکثر قریہ پر صادق آتی ہے؟


 

الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیلکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ہاں آتی ہے درمختار ص۸۳۵ میں ہے:

المصر وھو لا یسع اکبر مساجدہ اھله المکلفین بھا ھذا اختیار الثلجی وعلیه فتوی اکثر الفقھاء لظھور التوانی فی الاحکام وھو یصدق علی کثیر من القرى

مصر وہ ہے کہ جس کے بڑی مسجدوں میں وہاں کے مرد عاقل بالغ نہ سما سکیں۔ اس کو ثلجی نے اختیار کیا ہے اور اس پر بہت فقہا کا فتویٰ ہے۔ چونکہ احکام شرعیہ میں سستی آگئی اور یہ صادق آتا ہے بہتیرے دیہاتوں پر۔
مولانا عبدالغفور رمضان پوری بہاری
(فتاویٰ مفید الاحناف ص ۱۰)   

فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 7

تبصرے