سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

نبیﷺکا میٹھا کھانا

  • 304
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 833

سوال

نبیﷺکا میٹھا کھانا

سوال: ہمارے معاشرے میں مشہور ہے کی ہمارے نبی اکرم ﷺ کھانے سے پہلے میٹھا کھاتے تھے. کیا یہ طریقہ درست ہے یا کھانے کے بعد میں میٹھا کھانا چاہیے؟ Qtv پر میں نے دیکھا تھا کی مفتی اکمل فرما رہے تھے کی ہمارے نبی اکرم ﷺ نہ تو کھانے سے پہلے میٹھا کھاتے تھے نہ ہی کھانے

جواب:
وعلیکم السلام
میٹھا کھانے سے پہلے ہو یا درمیان میں یا بعد میں، اس کا تعلق سنت سے نہیں ہے۔ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم میٹھا کھایا کرتے تھے لیکن یہ امور عادیہ میں سے ہیں نہ کہ سنن شرعیہ میں سے۔
واللہ اعلم بالصواب

تبصرے