ظہر احتیاطی پڑھنے والے امام کے پیچھے نماز جائز ہے یا نہیں، خاص ایسے وقت جب اور جگہ جمعہ جماعت نہ ملے؟
بوقت ضرورت اس کے پیچھے جمعہ جماعت درست ہے۔ حررہ عبدالجبار عبداللہ الغزنوی (فتاویٰ غزنویہ ص ۴۷)