سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(76) خطبہ جمعہ کی حالت میں آنے والا پہلے خطبہ سنےیا سنت پڑھے؟

  • 3012
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-27
  • مشاہدات : 1353

سوال

(76) خطبہ جمعہ کی حالت میں آنے والا پہلے خطبہ سنےیا سنت پڑھے؟
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

 اگر جمعہ کا خطبہ ہوتا ہو ایسی حالت میں کوئی شخص مسجد میں آئے تو کیا وہ خطبہ سننے لگے یا سنت پڑھ کر سنے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیلکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اگر خطبہ جمعہ ہوتے ہوئے کو شخص مسجد میں آئے تو پہلے دو رکعت پڑھ لینی ضروری ہیں۔ حدیث شریف میں ہے۔ اِذا جاء احدکم والامام یخطب فلیصل رکعتین ۔ (بخاری شریف) مفتی مولانا محمد یونس صاحب دہلوی  (اہل حدیث گزٹ دہلی جلد ۸ ش ۲۰)

فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 3ص53

محدث فتویٰ

تبصرے