جو آدمی آخری چوتھی رکعت میں امام سے ملے اس کی وہ رکعت پہلی ہے یا پچھلی ہے اور فاتحہ کے بعد قرأت ترک کرے تو نماز درست ہوئی یا نہیں؟
مسبوق جس رکعت میں ملے وہ اس کی پہلی رکعت ہوتی ہے، سورۃ ملانا الحمد کے ساتھ دوسری، تیسری رکعت میں ضروری ہے۔