اگر امام قرأت میں کسی جگہ پر بھول جائے یا درمیان میں کوئی آیت چھوڑ جائے اور مقتدیوں میں سے لقمہ دینے والا کوئی نہ ہو تو سجدہ سہو کرنا چاہیے یا نہیں؟
حدیث شریف میں ہر بھول پر سجدہ کا حکم ہے اس لیے قرأت بھول جائے تو بھی سجدہ سہو کرے۔