سجدہ سہو کس طرح کیا جاتا ہے کیا رکعت کی کمی بیشی پر ہی سجدہ سہو ہو سکتا ہے؟
سجدہ سہو رکعت زیادہ ہو جائے تو کرنا چاہیے، اگر کم ہو تو کمی پوری کرے، یہاں تک کہ سمجھے کہ نماز کم تو نہیں ہے۔ پھر اس کے لیے بھی سجدوں کی تعداد دو ہے۔ درمیانہ تشہد رہ جائے تو سجدہ سہو کرے۔