درمیان دونوں سجدو ں کے اللہم اغفرلی و ارحمنی و عافنی واہدنی وارزقنی پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟
جائز ہے۔ یہ مسئلہ حنفی مذہب کی معتبر کتاب رد المختار ص ۵۲۷ پر موجود ہے۔