سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

شخص کے بارے میں جانکاری

  • 296
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 703

سوال

شخص کے بارے میں جانکاری

سوال: اسلام علیکم، برائے مہربانی مجھے اس شخص کے بارے میں مکمل جانکاری چاہیے، میں نے بہت سے علماء کی کتابوں (مثلاً: شیخ زبیر علیزئی وغیرہ) میں لکھا دیکھا ہے کہ یہ شخص ایک بدعتی تھا، اس کی کتابوں کا بھی کوئی اعتبار نہیں ہے۔ کیا یہ سچ ہے؟ اگر ہاں تو کس کس نے اسے ب

جواب: ابن حجر الہیثمی فقہائے شافعیہ میں سے ہیں اور عقیدہ میں اشعری ہیں جیسا کہ عموما تقریبا تمام شوافع ہی اشعری ہوتے ہیں اور کچھ صوفیت کی طرف بھی میلان رکھتے ہیں۔ انہوں نے اشعری ہونے کے سبب سے شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ پر شدید نقد کی ہے اور انہیں مجسمہ یعنی اللہ کا جسم ماننے والوں میں شمار کیا ہے اور یقینا یہ شیخ الاسلام پر ایک الزام اور بہتان ہے۔
خلاصہ کلام یہ ہے کہ عقیدہ کے باب میں یہ قابل قبول نہیں ہیں لیکن فقہ شافعی یا تقابلی فقہ میں ان کی خدمات کا انکار ممکن نہیں ہے۔

تبصرے