سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(174) نماز میں سینہ پر ہاتھ باندھنا نبی ﷺ سے ثابت ہے یا نہیں

  • 2925
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 1335

سوال

(174) نماز میں سینہ پر ہاتھ باندھنا نبی ﷺ سے ثابت ہے یا نہیں
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

صدر یعنی سینہ پر ہاتھ باندھنا نماز میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے یا نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیلکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

سینہ پر ہاتھ باندھنا نماز میں صحیح احادیث سے آں حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا ثابت ہے۔ حدثنا یحییٰ بن ھلب عن ابیہ قال رأیت النبی صلی اللہ علیہ وسلم ینصرف عن یمینہہ و عن شمالہ و یضع یدہ علی صدرہ و وصف یحییٰ یمنی علی الیسری فوق المفصل رواہ الامام احمد فی مسندہ اخبرنا ابو سعید احمد بن محمد الصوفی قال انبانا ابو احمد بن عدی الحافظ انبانا ابن سعد حدثنا ابراہیم بن سعید حدثنا محمد بن حجر الحضرمی حدثنی سعید بن عبد الجبار بن وائل عن ابیہ عن امہ عن وائل بن حجر قال حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نھض الی المسجد ثم رفع یدیہ بالتکبیر ثم وضع یمینہ علی الیسریٰ علی صدرہ رواہ البیہقی فی السنن الکبریٰ ان روایات سے سینہ پر ہاتھ باندھنا حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا نماز میں ثابت ہو گیا۔ و اللہ اعلم

فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 3 ص 93

محدث فتویٰ

تبصرے