سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

افطاری اذان کے بجائے سائرن سے کرنا

  • 292
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-02
  • مشاہدات : 725

سوال

سوال: ماہ رمضان کی آمد ہے اللہ سے دعاء ہے کہ اس ماہ کی برکتوں سے ہماری اور تمام امت مسلمہ کی دینی دنیاوی واخروی اصلاح فرمادے اورہمیں اس ماہ کی قدر کرنے کی توفیق عطا کرے آمین میرا سوال یہ ہے کہ برصغیر میں ماہ رمضان میں روزہ افطار کے وقت کا اعلان اذان کی بجائے سائرن

جواب: اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم، خلفائے راشدین کے زمانہ میں نماز، سحری اور افطار کے لیے اذان کو ذریعہ بنایا گیا تھا لہذا یہی سنت ہے۔ جب دین میں سحری اور افطار کے وقت کے بارے خبر دینے کا ایک طریق کار یعنی اذان موجود ہے تو پھر ایک نیا طریقہ ایجاد کرنے کا کوئی معنی نہیں ہے

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ