میاں بیوی مل کر جماعت کر لیوں توسنّت ہے یا نہیں؟
میاں بیوی اگر جماعت کر لیویں جائز ہے۔ مگر بیوی پیچھے کھڑی ہووے برابر کھڑی نہ ہو، حررہ عبد الجبار بن عبد اللہ الغزنوی فتاوٰی غزنویہ ص ۴۷