سوال: السلام علیکم! اسلام میں تصویر کی کس حد تک ممانعت ہے ؟ کیا دین اسلام کی اشاعت کے لئے نئی ٹیکنالوجی اور تصاویر سے مدد لی جا سکتی ہے ؟ کیا اسلام میں تصویر اور ویڈیو بنانے کا کوئی جواز ملتا ہے؟
جواب: اس بارے اہل علم کا اختلاف ہے۔ ماہنامہ محدث مئی، جون ۲۰۰۸ء کا شمارہ تصویر اور الیکڑانک میڈیا کے جواز اور عدم جواز کے بارے مختلف اہل علم کی تحقیقی آراء اور ان کے دلائل پر مشتمل ہے۔ اس کا مطالعہ کر کے آپ ایک رائے تک پہنچ سکتے ہیں۔