فرض نماز کے بعد امام اور مقتدی ہاتھ اٹھا کر دعا کرسکتے ہیں یا نہیں؟
فرض نماز کے بعد ہاتھ اٹھاکر دعاء رسول اللہ a سے ثابت نہیں۔ البتہ فرض نماز کے بعد دعاء رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے قولاً بھی اور عملاً بھی۔