تشہد میں شہادت کی اُنگلی کو کس و قت حرکت دی جائے ۔ اَشْھَدُ اَنْ لَّا اِلٰه اِلاَّ اللّٰہُ پر یا جیسے ہی التحیات شروع کریں۔
تشھد بیٹھتے التحیات شروع کرتے ہی اُنگلی اُٹھا لے کیونکہ حدیث میں آیا ہے:
(( إِذَا جَلَسَ لِلتَّشْھُّدِ رَفَعَ اِصْبَعَہُ السبابة)) (صحيح مسلم)
’’ جب آپ تشھد کے لیے بیٹھتے تو شہادت کی اُنگلی اُٹھاتے۔‘‘ اور نحو ذلک من الألفاظ، إِلاَّ اللّٰہُ پر اُنگلی اُٹھانے کی کوئی آیت یا صحیح حدیث مجھے معلوم نہیں۔