حائضہ عورت سے سطحی میل ملاپ اور اس کے ہاتھ سے پکی ہوئی اشیاء کھانے کا عند الشرع کیا حکم ہے، ہاں اس کے ساتھ ہی قواعد طبیہ اور اصول حکمت کا بھی لحاظ رہے۔
جائز ہے، حدیثوں سے ثابت ہے قرآن شریف میں جماع سے منع ہے
﴿فَاعْتَزِلُوا النِّسَآء فِی الْمَحِیْضِ﴾
طبی حکم بھی یہی ہے کہ حیض میںجماع کرنا فریقین کو مضر ہے۔