سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(52) کیا حائضہ عورت اعتکاف بیٹھ سکتی ہے؟

  • 2807
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 2578

سوال

(52) کیا حائضہ عورت اعتکاف بیٹھ سکتی ہے؟
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

 کیا حائضہ عورت اعتکاف بیٹھ سکتی ہے؟


 

الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ایسی حالت میں نہ بیٹھنا چاہیے، کیوں کہ صلوٰۃ و تلاوت سے محرومی رہے گی، ہاں دورانِ اعتکاف میں یہ عارضہ ہو جائے تو اعتکاف نہ توڑنا چاہیے، منہیات سے قطع نظر صرف ذکر الٰہی اور تفکرات صنائع قدرت میں مشغول رہے۔

 

فتاویٰ علمائے حدیث

کتاب الطہارۃجلد 1 ص 54


محدث فتویٰ

تبصرے