مستورات حائضہ ہونے کی صورت میں قرآن پاک کے علاوہ کوئی ایسی کتاب جس میں کچھ قرآن مجید کی آیات یا احادیث ہوں، یا ان کے مطالب لکھے گئے ہوں پڑھ سکتی ہے یا نہیں؟
قرآن مجید کی آیت نہ پڑھیں، باقی مضامین اور ترجمہ قرآن مجید کا پڑھ سکتی ہیں، کیوں کہ ترجمہ قرآن نہیں اور اس کو قرآن پڑھنا منع ہے۔ نہ کوئی اور چیز۔