جس آدمی کو جریان ہو قبل پیشاب یا بعد پیشاب منی کے ایک دو قطرے بغیر دفق کے خارج ہو جاتے ہوں، تو اس پر غسل ہے یا صرف استنجا اور وضو سے نماز ہو جائے گی؟
غسل کی کوئی ضرورت نہیں صرف وضوء کر لینا کافی ہے۔