سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(457) میاں بیوی مل کر جماعت کرا سکتے ہیں

  • 2742
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-27
  • مشاہدات : 3730

سوال

(457) میاں بیوی مل کر جماعت کرا سکتے ہیں
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

میاں بیوی مل کر جماعت کر لیویں تو سنت ہے یا نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

میاں بیوی اگر جماعت کر لیویں تو جائز ہے مگر بیوی پیچھے کھڑی ہو وے برابر کھڑی نہ ہو۔ (فتاویٰ غزنویہ ص ۴۷)

فتاویٰ علمائے حدیث

کتاب الصلاۃجلد 1 ص 186
محدث فتویٰ

تبصرے