سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(450) جمعہ کے دن اذان قبل زوال دینی چاہیے یا بعد میں؟

  • 2735
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-27
  • مشاہدات : 1452

سوال

(450) جمعہ کے دن اذان قبل زوال دینی چاہیے یا بعد میں؟
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

جمعہ کے دن اذان قبل زوال دینی چاہیے یا بعد میں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

علی اختلاف الروایات وقت جمعہ بعد از زوال کی روایات مرفوع صریح صحیح قوی ہیں۔ اس لیے اذان جمعہ بعد از زوال ہی چاہیے۔ واللہ اعلم

(فتاوی ستاریہ جلد اول صفحہ ۵)

فتاویٰ علمائے حدیث

کتاب الصلاۃجلد 1 ص 175
محدث فتویٰ

تبصرے