اگر مؤذن امام ہو تو وہ خود تکبیر کہہ سکتا ہے یا نہیں؟ بمع ثبوت تحریر فرمائیں۔
بوقت ضرورت جب اذان کہہ سکتا ہے تو ضرورت کی بنا پر تکبیر بھی کہہ سکتا ہے ممانعت پر کوئی دلیل نہیں حدیث شریف میں ترکتمونی ما ترکتکم واللہ اعلم۔ (حررہ علی محمد سعیدی خانیوال)