سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

حدیث ( جس نے حج کیا اورمیری زيارت نہ کی اس نے میرے ساتھ ظلم کیا ) کا درجہ کیا ہے ؟

  • 26523
  • تاریخ اشاعت : 2024-10-04
  • مشاہدات : 16

سوال

مندرجہ ذیل حدیث کا درجہ کیا ہے ؟ (جس نے حج کیا اورمیری زيارت نہ کی اس نے میرے ساتھ ظلم کیا ) ۔

الحمد للہ.

یہ حديث موضوع ہے ۔

دیکھیں کتاب : ترتیب الموضوعات للذھبی ( 600 ) اور " الموضوعات " للصغانی " ( 52 ) اور " الفوائد المجموعۃ " للشوکانی ( 326 ) ۔

واللہ تعالی اعلم .

تبصرے