سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(355) افضل رتبہ والا آدمی ہوتے ہوئے کم رتبہ والا ڈاڑھی منڈا تاش باز کو امام بنانا جائز ہے یا نہیں؟

  • 2640
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 1580

سوال

(355) افضل رتبہ والا آدمی ہوتے ہوئے کم رتبہ والا ڈاڑھی منڈا تاش باز کو امام بنانا جائز ہے یا نہیں؟
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

افضل رتبہ والا آدمی ہوتے ہوئے کم رتبہ والا ڈاڑھی منڈا تاش باز کو امام بنانا جائز ہے یا نہیں؟


 

الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

نہیں، جو قرآن کی زیادہ جانتا ہو اور متقی اور پرہیز گاری بھی ہو اس کو امام نہ بنانا چاہیے
«یَوُْمُّ الْقَوْمَ اَقْرَأُھُمْ بِالْکِتَابِ اللّٰہِ۔ اِجْعَلُوْا اَئِمَتَکُمْ خِیَارَکُمْ» (فتاویٰ ستاریہ جلد اول ص۸۰)

فتاویٰ علمائے حدیث

کتاب الصلاۃجلد 1 ص 252
محدث فتویٰ

تبصرے