سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(350) امام قراءۃ میں بھول جائے اور کوئی مقتدی لقمہ دے تو کیا ٰامام سجدہ سہو کرے گا یا نہیں؟

  • 2635
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 1551

سوال

(350) امام قراءۃ میں بھول جائے اور کوئی مقتدی لقمہ دے تو کیا ٰامام سجدہ سہو کرے گا یا نہیں؟
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

اگر امام قراء ۃ میں بھول جائے اور کوئی مقتدی لقمہ دے تو کیا امام پر سجدہ سہو لازم ہو جاتا ہے؟


 

الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

لقمہ سے سجدہ سہو لازم نہیں آتا۔ (اہل حدیث سوہدرہ جلد نمبر ۴ شمارہ نمبر ۳۲)

فتاویٰ علمائے حدیث

کتاب الصلاۃجلد 1 ص 246
محدث فتویٰ

تبصرے