سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(349) تکبیر پہلے پڑھی جائے اور امام بعد میں تو کیا حکم ہے؟

  • 2634
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1114

سوال

(349) تکبیر پہلے پڑھی جائے اور امام بعد میں تو کیا حکم ہے؟
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

اگر امام دو تین منٹ اپنے مصلے پر نہ آئے تو تکبیر پڑھ دی جائے تو جائز ہے یا نہیں؟


 

الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

 تکبیر امام کی آمد یا کسی کی اجازت پر ہونی چاہیے اس کی اجازت کے بغیر جائز نہیں۔ (اہل حدیث سوہدرہ جلد نمبر ۴ شمارہ نمبر ۲۹)

فتاویٰ علمائے حدیث

کتاب الصلاۃجلد 1 ص 246
محدث فتویٰ

تبصرے