امام نے خطبہ عید میں مصلی چھوڑ کر دوسری جگہ خطبہ پڑھا نیز بہت لمبا خطبہ پڑھا جس سے لوگ اکتا گئے کیا یہ جائز ہے؟
جگہ بدل لینے میں کوئی ہرج نہیں مگر خطبہ میں اتنی طوالت کہ لوگ اکتا جائیں ممنوع ہے خطیب کو ایسا نہیں کرنا چاہیے۔
(اہل حدیث سوہدرہ جلد نمبر ۴ شمارہ نمبر ۲۸)