ہمارے ہاں ایک امام نے عید پڑھائی اور دوسرے شخص نے خطبہ دیا کیا اس طرح جائز ہے۔
عند الضرورت جائز ہے کوئی ہر ج نہیں۔ (اہل حدیث سوہدرہ جلد نمبر ۴ شمارہ نمبر ۲۸)