جو امام رفع الیدین نہ کرے یا کوئی اور سنت چھوڑ دے تو اس کے پیچھے نماز پڑھنا جائز ہے یانہیں؟
پابند سنت صالح امام کا درجہ فائق ہے متذکرہ امام کے پیچھے نماز ہو جائے گی۔ (اہل حدیث سوہدرہ جلد نمبر ۱۵ شمارہ نمبر ۴،۵)