سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(338) امام کے ہوتے ہوئے بلا اجازت کسی دوسرے کو عیدین امامت کے لیے کھڑا کر دینے کے بارے کیا حکم ہے؟

  • 2623
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 1146

سوال

(338) امام کے ہوتے ہوئے بلا اجازت کسی دوسرے کو عیدین امامت کے لیے کھڑا کر دینے کے بارے کیا حکم ہے؟
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

اصل امام کے ہوتے ہوئے بلا اجازت عیدین کے موقع پر کیا دوسرے امام کو کھڑا کرنا جائز ہے؟


 

الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ایسی گستاخی اور بدمزگی نہیں پیدا کرنی چاہیے اصل امام سے اجازت لینا چاہیے ورنہ نماز نہ ہو گی۔ (اہل حدیث سوہدرہ جلد نمبر ۱۵ شمارہ نمبر ۳۰)

فتاویٰ علمائے حدیث

کتاب الصلاۃجلد 1 ص 244
محدث فتویٰ

تبصرے