آذان ہو رہی ہے۔ اور کوئی شخص آئے اور سلام کرے، تو کیا سلام کر سکتا ہے؟
آذان ہوتے ہوئے سلام کہنا کسی حدیث سے منع نہیں ہے۔ (حضرت مولانا) ثناء اللہ، فتاویٰ ثنائیہ جلد اول ص ۳۲۳)