سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(11)تقلیدِ شخصی کی شرعی حیثیت

  • 26181
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 668

سوال

(11)تقلیدِ شخصی کی شرعی حیثیت

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

بعض علما و فقہا نے ایک امام کی تقلید کو واجب ٹھہرایا ہے اور اس پر بہت کچھ دلائل پیش کیے ہیں، چناچہ نواب قطب الدین خان صاحب مرحوم نے تنویر الحق میں تقلید شخصی کے وجوب پر بڑا زور دیا ہے اور مولانا شاہ ولی   الله صاحب محدث دہلوی مرحوم نے "الإنصاف" میں لکھا ہے:"والتقلید فیہ مصلحۃ عظیمۃ" [تقلید میں بہت بڑی مصلحت ہے]


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ایک امام کی تقلید کتاب و سنت سے ثابت نہیں ہے۔

 ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

مجموعہ فتاویٰ عبداللہ غازی پوری

کتاب الصلاۃ ،صفحہ:48

محدث فتویٰ

تبصرے