سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(279) امام نصف آستین والی قمیض سے نماز پڑھ سکتاہہے یا نہیں؟

  • 26158
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-27
  • مشاہدات : 1192

سوال

(279) امام نصف آستین والی قمیض سے نماز پڑھ سکتاہہے یا نہیں؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

امام نصف آستین والی قمیض سے نماز پڑھ سکتاہہے یا نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ایسی قمیض میں نماز پڑھ سکتا ہے جس سے کندھے ڈھکے ہوئے ہوں۔ حدیث شریف میں ہے۔

ترجمہ ’’کوئی شخص ایسے کپڑے میں نماز نہ پڑھے جس کا کوئی حصہ کند ھوں پر نہ ہو۔ (بخاری)

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ  ثنائیہ امرتسری

جلد 01 ص 482

محدث فتویٰ

تبصرے