سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(959) سعودی عرب سے مبعوث ہونے کا مطلب کیا ہے؟

  • 26074
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 662

سوال

(959) سعودی عرب سے مبعوث ہونے کا مطلب کیا ہے؟

 السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

 رسائل و جرائد میں بعض علماء کے نام کے بعد سعودی مبعوث لکھا ہوتا ہے۔ اس سے کیا مراد ہے؟ کیا آپ بھی سعودی مبعوث ہیں؟(محمد صدیق تلیاں۔سمندر کٹھ ضلع ایبٹ آباد) (۲۱ اگست ۱۹۹۸ء)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اس کامفہوم یہ ہے کہ سعودی حکومت کی طرف سے ملازم ہیں۔ میرا شمار بھی ان میں سے ہے۔

     ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

جلد:3،ثناء اللہ مدنی سے چند سوالات:صفحہ:659

محدث فتویٰ

تبصرے