نماز قضاء ہو سکتی ہے یا نہیں۔ وہ کب اور کس وقت پڑھی جائے؟
اگر آدمی بھول جائے یا سو جائے تو جب بھی یا د آئے یا بیدار ہو تو اسی وقت پڑھ لے وہی اس کا وقت وہ گا۔ اگر قضا سے یہی مراد ہے تو قضا ادا ہو گئی۔ اور اگر قضا سے مراد سال دو سال کی نمازیں ہوں تو ان کی دھرانے اور بطور قضا عمری پڑھنے کا کوئی ثبوت نہیں۔ (اہل حدیث سوہدرہ جلد نمبر ۶ شمارہ نمبر ۶)