سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(924) انجکشن سے جانور کو حاملہ کرنا

  • 26039
  • تاریخ اشاعت : 2024-11-01
  • مشاہدات : 876

سوال

(924) انجکشن سے جانور کو حاملہ کرنا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

انجکشن کے ذریعے گائے یا بھینس وغیرہ میں بچوں کی پیدائش کا طریقہ کیا ہے؟ جائز ہے یا نہیں؟ (نیاز محمد، تحصیل و ضلع بھکر) (۲۸جون۱۹۹۶ء)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

بوقتِ ضرورت گائے اور بھینس وغیرہ کو انجکشن کے ذریعہ حاملہ کرنا جائز ہے۔ تفصیل ’’الاعتصام‘‘ کی کسی اشاعت میں ہو چکی ہے۔

     ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

جلد:3،متفرقات:صفحہ:633

محدث فتویٰ

تبصرے