سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(919) کیا شاعری اشعار پڑھنا جائز ہے ؟

  • 26034
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 859

سوال

(919) کیا شاعری اشعار پڑھنا جائز ہے ؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا شاعری کرنا یا اشعار پڑھنا جائز ہے؟ ہمارے ہاں میٹرک سے ایف، اے تک کے اُردو نصاب میں جو شاعری ہے ، اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟  (محمد مسعودP.P، کوٹلی، آزاد کشمیر)(۲۹ دسمبر۲۰۰۰ء)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اچھی شاعری کرنا جائز ہے۔ جب کہ بری شاعری سے نبی کریمﷺ نے سخت نفرت دلائی ہے۔ یہی حکم ان اشعار کا ہے جو داخلِ نصاب ہیں۔

     ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

جلد:3،متفرقات:صفحہ:627

محدث فتویٰ

تبصرے