سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(905) خاندانی منصوبہ بندی کس حد تک کرنا جائز ہے؟

  • 26020
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 539

سوال

(905) خاندانی منصوبہ بندی کس حد تک کرنا جائز ہے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

خاندانی منصوبہ بندی کس حد تک کرنا جائز ہے؟ (آپ کا دینی بھائی، محمد اسماعیل)(۸ مئی ۱۹۹۸ئ)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اسلام خاندانی منصوبہ بندی کا قائل نہیں۔ بلکہ اس نے تکثیر نسل کی ترغیب دی ہے۔ اس قسم کے نصوص اہل علم سے مخفی نہیں۔ ذخیرہ احادیث میں متعدد روایات موجود ہیں جو اس کی تردید کے لیے کافی و شافی اور وافی ہیں۔

     ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

جلد:3،متفرقات:صفحہ:614

محدث فتویٰ

تبصرے