بارش کے موقع پر دو قتوں کی نمازوں کو جمع کر کے پڑھ سکتے ہیں یا نہیں مثلاً ظہر و عصر یا مغرب و عشاء؟
بارش کے موقع پر دو وقتوں کی نمازوں کو جمع کر کے پڑھ سکتے ہیں۔ جیسا کہ مسلم شریف میں آیا ہے۔ (ترجمان دہلی جلد نمبر ۱۰، شمارہ نمبر۵)