سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(886) برے آدمی کو ذلیل کرنا یا برائی بیان کرنے کا نقصان

  • 26001
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-27
  • مشاہدات : 979

سوال

(886) برے آدمی کو ذلیل کرنا یا برائی بیان کرنے کا نقصان

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا برے آدمی کو ذلیل کرنے یا اُس کی برائی بیان کرنے سے اُس برے آدمی کے گناہ کم ہوں گے؟ (سائل )  (۳۰ اپریل ۱۹۹۹ء)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

 ہاں کمی واقع ہو جاتی ہے۔ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا  نے ایک چور کو برا کہا تو آپﷺ نے فرمایا: اس کے گناہ میں تخفیف مت کر۔ (سنن أبی داؤد،بَابُ الدُّعَاء ِ،رقم:۱۴۹۷)

     ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

جلد:3،متفرقات:صفحہ:602

محدث فتویٰ

تبصرے