- 26
- تاریخ اشاعت : 2024-05-25
- مشاہدات : 1926
سوال
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کیا اقامت کے وقت مقتدی کو اقامت کا جواب دینا چاہیے.؟ یا اقامت کے وقت مقتدی کو کیا کرنا چاہیے؟
الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
اقامت بھی اذان کے حکم میں ہے، لہذا اقامت سننے والے کے لیے مشروع ہے کہ وہ اقامت کہنے والے کا جواب دے۔
ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب
جلد 2 کتاب الصلوۃ
محدث فتویٰ کمیٹی
|