سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(838) چھوت کی بیماریوں سے بچنے کے لیے کیا پڑھا جائے؟

  • 25953
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 512

سوال

(838) چھوت کی بیماریوں سے بچنے کے لیے کیا پڑھا جائے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

چھوت کی بیماریوں سے بچنے کی کوئی دعا منقول ہو تو بیان فرمائیں۔ (سائل) (۸ نومبر۱۹۹۶ء)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

’حَسْبُنَا اللّٰهُ وَ نِعْمَ الْوَکِیْل‘ کا وِرد کثرت سے کریں۔ صحیح البخاری،بَابُ ﴿إِنَّ النَّاسَ قَدْ جَمَعُوا لَکُمْ فَاخْشَوْهُمْ﴾ (آل عمران:۱۷۳)الآیَةَ، رقم:۴۵۶۳) 

     ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

جلد:3،متفرقات:صفحہ:568

محدث فتویٰ

تبصرے