سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(836) برکت کی نیت سے بخاری شریف کی تلاوت کرنا

  • 25951
  • تاریخ اشاعت : 2024-11-17
  • مشاہدات : 540

سوال

(836) برکت کی نیت سے بخاری شریف کی تلاوت کرنا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

 دفع بلا یا برکت کی نیت سے بخاری شریف کی تلاوت کرنا سنت ہے یا بدعت؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

بخاری شریف کی قراء ت رضائے الٰہی کے حصول کی خاطر ہونی چاہیے۔ دفع بلا یا برکت وغیرہ اس کے ثمرات میں سے ہے۔

     ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

جلد:3،متفرقات:صفحہ:568

محدث فتویٰ

تبصرے