سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(832) دانت درد کے لیے تعویذ پر کیل ٹھنکوا کر دم کرانا

  • 25947
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 973

سوال

(832) دانت درد کے لیے تعویذ پر کیل ٹھنکوا کر دم کرانا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

 اسی طر ح بعض لوگ دانت درد کے لیے تعویذ پر کیل ٹھنکوا کر دم کراتے ہیں اور وہ درد سے نجات پاتے ہیں۔ یہ بات مشاہدے میں ہے کیا یہ ہمارے امتحان کے لیے اللہ نے نظام بنایا ہے ؟ یا شیطان کی طرف سے درد ٹھیک ہو گیا کہ لوگ بدعقیدہ ہو جائیں؟(سائل)(۸/اکتوبر ۱۹۹۶ء)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

یہ محض شیطانی فریب کاری ہے ۔ بندے کو دین ِ حنیف سے ورغلانے کی سازش ہے جس میں اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کو توحید ِ خالص کی بنیاد پر ثابت قدم رکھتا ہے۔

     ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

جلد:3،متفرقات:صفحہ:567

محدث فتویٰ

تبصرے