سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(825) جمعہ کے روز عصر کے بعد مخصوص وظیفہ کرنے کا حکم

  • 25940
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 663

سوال

(825) جمعہ کے روز عصر کے بعد مخصوص وظیفہ کرنے کا حکم

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

جمعہ کے روز عصر کے بعد اسی جگہ بیٹھے بیٹھے اَسّی دفعہ خاص درود پاک پڑھیں تو ۸۰ سال کے گناہ معاف ہو جاتے ہیں۔ کیا یہ حدیث قوی ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

 میرے علم میں نہیں۔

     ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

جلد:3،متفرقات:صفحہ:565

محدث فتویٰ

تبصرے