سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(812) نظر بد اور تعلیم میں عدم دلچسپی کے بذریعہ مسنون دَم علاج بتائیں

  • 25927
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 766

سوال

(812) نظر بد اور تعلیم میں عدم دلچسپی کے بذریعہ مسنون دَم علاج بتائیں

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

نظر بد اور تعلیم میں عدم دلچسپی کے علاج کے لیے کوئی مسنون دم بتا دیجیے۔ (سائل) (مارچ ۲۰۰۵ء)

الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

درج ذیل دعا خود بھی پڑھیں اور جن افراد کو اس قسم کی شکایت ہو وہ بھی اس کا اہتمام کریں۔

’ بِسْمِ اللّٰهِ أَرْقِیْ نَفْسِیْ مِنْ کُلِّ شَیْئٍ یُؤْذِیْنِیْ، مِنْ شَرِّ کُلِّ نَفْسٍ اَوْ عَیْنٍ حَاسِدٍ ۔ اَللّٰهُ یَشْفِیْنِیْ ۔ بِسْمِ اللّٰهِ أَرْقِیْ نَفْسِیْ ‘(صحيح مسلم،بَابُ الطِّبِّ وَالْمَرَضِ وَالرُّقَی، رقم: ۲۱۸۶)

تعلیم میں جو بچہ عدم دلچسپی کا شکار ہو، وہ کثرت سے اس دعا کا ورد کرے:

﴿رَبِّ اشرَح لى صَدرى ﴿٢٥ وَيَسِّر لى أَمرى ﴿٢٦ وَاحلُل عُقدَةً مِن لِسانى ﴿٢٧ يَفقَهوا قَولى ﴿٢٨﴾... سورة طه

 مشکل آسان ہو گی، ان شاء اللہ

     ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

جلد:3،متفرقات:صفحہ:556

محدث فتویٰ

تبصرے