السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
جنات سے چھٹکارے کا کیا طریقہ ہے؟(حذیفہ مبشر بن محمد بلال، انجینئر واپڈا، کوٹ ادو ضلع مظفر گڑھ) (۲۲ستمبر۱۹۹۵ء)
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
ان سے چھٹکارا حاصل کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ مسنون ورد اور وظائف کا اہتمام کیا جائے جو کتب احادیث میں موجود ہیں۔ بالخصوص آیت الکرسی اور سورہ بقرہ کی تلاوت۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب