سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(799) دونوں وظیفوں میں سے کونسا اختیار کروں؟

  • 25914
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 592

سوال

(799) دونوں وظیفوں میں سے کونسا اختیار کروں؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

 میں دو عدد پیپر بھیج رہی ہوں۔ ایک امام ابن تیمیہ  رحمہ اللہ کا لکھا ہوا ہے۔ دوسرے کے متعلق نہیں معلوم کہ یہ کونسے عالم ہیں۔ آپ سے درخواست ہے کہ آپ صرف اتنا بتادیں کہ دونوں میںسے کونسا قابلِ ترجیح اور قابلِ عمل ہے؟  (کے طاہرہ) (۷ مارچ ۱۹۹۷ء)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

 دونوں صفحوں پر مرقوم وظائف سے حسب رغبت پڑھ لیا کریں۔ البتہ وظیفہ امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کا تعلق مخصوص جہت قلق و اضطراب سے ہے جب کہ دوسرا وِرد عمومی جملہ حاجات کے لیے ہے۔

     ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

جلد:3،تلاوةِ قرآن:صفحہ:551

محدث فتویٰ

تبصرے