سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(789) قرآن کا واسطہ دے کر دعا کرنا؟

  • 25904
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 595

سوال

(789) قرآن کا واسطہ دے کر دعا کرنا؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا قرآن پاک کا واسطہ دے کر اللہ سے سوال کیا جا سکتا ہے ؟ (زبیر احمد اظہر۔ گوجراں والا) (۲۱ ستمبر ۲۰۰۱ء)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

قرآن چونکہ اللہ کی صفت ہے، اس لیے اس کے واسطے سے اللہ سے التجاء کی جا سکتی ہے۔

     ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

جلد:3،تلاوةِ قرآن:صفحہ:546

محدث فتویٰ

تبصرے