سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(783) قرآن پاک کی ویڈیو یا فلم بنا سکتے ہیں یا نہیں؟

  • 25898
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 520

سوال

(783) قرآن پاک کی ویڈیو یا فلم بنا سکتے ہیں یا نہیں؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

قرآن پاک کی ویڈیو یا فلم بنا سکتے ہیں یا نہیں؟ (سائل: حافظ محمد سلیم عنایت اﷲ) (۱۹ دسمبر ۱۹۹۷ء)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

احترام کے تقاضوں کے مطابق ہو تو جائز ہے۔

     ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

جلد:3،تلاوةِ قرآن:صفحہ:544

محدث فتویٰ

تبصرے